عمران خان نے مک مکا کرلیا ہے، سعدرفیق کا انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی باری جلد لینے کےلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔ عمران خان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مک مکا کرلیا ہے ۔ دونوں ایک ساتھ ہیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہاکہ عمران خان اپنی باری… Continue 23reading عمران خان نے مک مکا کرلیا ہے، سعدرفیق کا انکشاف