سچ سامنے آ گیا ،رانا ثناءاللہ
لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ سے جھوٹ کا جھوٹ اور سچ کا سچ سامنے آ گیا مگر پی ٹی آئی مرضی کے مطابق فیصلے حاصل کرنا چاہتی ہے، تحریک انصاف 2018ءتک عوام کی خدمت کی بجائے بے بنیاد واویلا کرتی رہے گی۔ صوبائی وزیرقانون رانا… Continue 23reading سچ سامنے آ گیا ،رانا ثناءاللہ