جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

صرف ہوائی فائرنگ کی ، کسی کو نشانہ بنانا مقصد نہیں تھا :مصطفیٰ کانجو

datetime 5  اپریل‬‮  2015

صرف ہوائی فائرنگ کی ، کسی کو نشانہ بنانا مقصد نہیں تھا :مصطفیٰ کانجو

لاہور ( نیوز ڈیسک) زین قتل کیس کے مرکزی مبینہ ملزم مصطفی کانجو نے تفتیشی افسر کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ مصطفٰی کانجو کا کہنا ہے کہ اس نے ہوائی فائرنگ کی ہے کسی کو نشانہ نہیں بنایا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ میں دو گاڑیوں کے تصادم کے بعد مشتعل ہو کر فائرنگ… Continue 23reading صرف ہوائی فائرنگ کی ، کسی کو نشانہ بنانا مقصد نہیں تھا :مصطفیٰ کانجو

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا ،وزیر اعظم یمن بحران پر اعتماد میں لیں گے

datetime 5  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا ،وزیر اعظم یمن بحران پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہو گا اجلاس میں یمن کی صورت حال پر بحث اور پاکستان کی طرف سے سعودی عرب فوج بھجوانے سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لیا جائے… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا ،وزیر اعظم یمن بحران پر اعتماد میں لیں گے

یمن کی صورت حال پر مشاورت کے لئے مصری وزیر دفاع کل پاکستان آئینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2015

یمن کی صورت حال پر مشاورت کے لئے مصری وزیر دفاع کل پاکستان آئینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یمن کی صورت حال پر مشاورت کے لئے مصری وزیر دفاع کل پاکستان پہنچیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی موجودہ صورت حال پاکستان اور مصر باہمی مشاورت کریں گے اور اس سلسلے میں مصر کے وزیر دفاع صدتی صبوحی کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ۔… Continue 23reading یمن کی صورت حال پر مشاورت کے لئے مصری وزیر دفاع کل پاکستان آئینگے

حب: ہندوزائرین کی بس الٹنے سے20افرادزخمی

datetime 5  اپریل‬‮  2015

حب: ہندوزائرین کی بس الٹنے سے20افرادزخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرسی ڈی ہائی وے پر گڈانی موڑکے قریب ہندوزائرین کی بس الٹنے سے20افرادزخمی ہوگئے۔ زائرین کی بس تھرپارکرسے ہنگلاج ماتامندرجارہی تھی۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں جنہیں جام غلام قادراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہنگلاج ماتاکا 3 روزہ سالانہ میلا شروع ہوگیا ہے

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

datetime 5  اپریل‬‮  2015

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف 21 ویں ترمیم کی سماعت کے لئے فل کورٹ بنچ قائم کر دیا ہے جو 16 اپریل کو 18 ویں، 19 ویں اور 21 ویں ترامیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں… Continue 23reading فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کو 74 فیصد پاکستانیوں نے درست فیصلہ قرار دیا ہے جبکہ 25 فیصد اس کو غلط قرار دیتے ہیں۔مقامی اخبار جنگ کے مطابق ایک فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا،رائے عامہ کے جائزے میں لوگوں سے نائن زیرو پر چھاپے کے… Continue 23reading نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) تھانہ جنوبی چھاؤنی میں بند ملزم مصطفی حسن کانجو کو رات گئے حوالات سے نکال کر تھانیداروں کے کمرے میں چارپائی پر سلایا گیا جبکہ اس کی حفاظت اور کام کاج کیلئے ذاتی ملازم کو بھی تھانہ میں جگہ دی گئی ہے جو سگریٹ اور کھانے پینے کی اشیاء لانے پر معمور… Continue 23reading مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ایئرلائن انتظامیہ کا ایک نیا کارنامہ سامنے آگیاہے ،پی آئی اے کی پرواز تین دن سے تاخیر کا شکارہے اور مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرایا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نے جمعہ کی صبح 7بجے روانہ ہونا تھا کہ لیکن پروز ابھی تک جدہ کے لیے روانہ نہیں ہو… Continue 23reading پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)نائن زیر و سے گرفتار کیے گئے ملزم عبید کے ٹو کی پولیس اہلکارکے قتل کیس میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کے ٹو کو آج پولیس اہلکار کوقتل کرنے کے کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا جہاں ملزم عبیدکے ٹو کی شناخت پریڈ کروائی… Continue 23reading عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا