جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ اسمبلی کا ایوان پھر مچھلی بازار بن گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

سندھ اسمبلی کا ایوان پھر مچھلی بازار بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کا ایوان آج پھر مچھلی بازار بن گیا۔ فنکشنل لیگ کے شہر یار مہر نے اسپیکر آغا سراج درانی پر ایوان کو رولز سے ہٹ کر چلانے کا الزام لگادیا۔اس پراسپیکر نے کہاکہ وہ قواعد پر عمل نہیں کرتے تو ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔سندھ اسمبلی کا اجلاس… Continue 23reading سندھ اسمبلی کا ایوان پھر مچھلی بازار بن گیا

اوگرا کو کام کرنے سے روک دیا گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

اوگرا کو کام کرنے سے روک دیا گیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) کل اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو کام کرنے سے روک دیا۔جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ایک ڈویڑن بینچ نے یہ فیصلہ اس جائزے کے بعد لیا، کہ یہ ادارے پچھلے سال اگست سے غیرفعال ہے۔یہ بینچ وفاقی حکومت… Continue 23reading اوگرا کو کام کرنے سے روک دیا گیا

نیب نے پنجاب میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 7  اپریل‬‮  2015

نیب نے پنجاب میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور(نیوز ڈیسک) ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں کرپشن، کمیشن مافیاز اور گھپلوں کی اطلاعات کے بعد نیب حکام اور محکمہ اینٹی کرپشن نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 5کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ترقیاتی اسکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی ادارہ نیب کے پنجاب افس میں تعینات سیکشن افیسر کی جانب سے… Continue 23reading نیب نے پنجاب میں جاری ترقیاتی اسکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں

پاک بحریہ کاجہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

datetime 7  اپریل‬‮  2015

پاک بحریہ کاجہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

کراچی(نیوز ڈیسک)پاک بحریہ کا جہاز شمشیر یمن کے شہر الحدیدہ سے 36 پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر قریبی ملک جبوتی کی جانب بڑھ رہا ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے 36 پاکستانیوں اور 15 غیر ملکی باشندوں کو الحدیدہ سے کامیابی کے ساتھ نکالنے کے بعد… Continue 23reading پاک بحریہ کاجہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

پاکستان میں سی آئی اے چیف کے خلاف مقدمے کا حکم

datetime 7  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں سی آئی اے چیف کے خلاف مقدمے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈرون حملہ کیس میں سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے ) کے سابق اسٹیشن چیف جوناتھن بینکس کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے کہ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق سی آئی اے… Continue 23reading پاکستان میں سی آئی اے چیف کے خلاف مقدمے کا حکم

لاہور اور ساہیوال جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

لاہور اور ساہیوال جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور اور ساہیوال جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق پھانسی پانے والے مجرم طیب نے 2000ءمیں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک شخص ابرار حسین کو قتل کیا تھا۔ جبکہ دوسری… Continue 23reading لاہور اور ساہیوال جیلوں میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا

سپریم کورٹ ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے تقرر کے خلاف دائر درخواست خارج

datetime 7  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے تقرر کے خلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے تقرر کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ۔ دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس امیرہانی مسلم نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب چیف الیکشن کمشنر کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے ہو جائے تو یہ فیصلہ حتمی… Continue 23reading سپریم کورٹ ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے تقرر کے خلاف دائر درخواست خارج

پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹا کر دم لیں گے: شہباز شریف

datetime 7  اپریل‬‮  2015

پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹا کر دم لیں گے: شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اور سیاسی و عسکری قیادت دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے یکسو ہے۔ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے اراکین اسمبلی سے گفتگو میں وزیراعلٰی محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں… Continue 23reading پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹا کر دم لیں گے: شہباز شریف

لاہور، غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر اغوا، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کرلی

datetime 7  اپریل‬‮  2015

لاہور، غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر اغوا، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر کو اغوا کر لیا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تاجر افتخار کے اغوا کا مقدمہ تھانہ بی ڈیفنس میں مغوی کی اہلیہ نجمہ افتخار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا… Continue 23reading لاہور، غیرملکی ریسٹورنٹ سے تاجر اغوا، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کرلی