جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزا کا آصف زرداری پر ایان علی کے ذریعہ منی لانڈرنگ کروانے کا الزام ،جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کا آصف زرداری پر ایان علی کے ذریعہ منی لانڈرنگ کروانے کا الزام ،جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا نے سابق صدر آصف علی زرداری پر ماڈل ایان علی کے ذریعے منی لانڈرنگ کروانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف مشترکہ تفتیشی ٹیم(جے آئی ٹی)بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کا آصف زرداری پر ایان علی کے ذریعہ منی لانڈرنگ کروانے کا الزام ،جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

حاجیوں کو رہائش فراہم کرنے کے لئے مکہ مکرمہ میں تین ہزار عماتوں کو اجازت نامے جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2015

حاجیوں کو رہائش فراہم کرنے کے لئے مکہ مکرمہ میں تین ہزار عماتوں کو اجازت نامے جاری

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) آئندہ حج کے لئے دوسرے ملکوں سے مکہ مکرمہ آنے والے 13لاکھ سے زائد عازمین کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں تین ہزار سے ز ائد کثیر المنزلہ عمارتوں کو اجازت نامے جاری کر دئیے ہیں۔ رہائشی کمیٹی کے سربراہ زہیرالحدادنے بتایا ہے کہ حرم… Continue 23reading حاجیوں کو رہائش فراہم کرنے کے لئے مکہ مکرمہ میں تین ہزار عماتوں کو اجازت نامے جاری

پی ٹی آئی کے استعفے ، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی الگ الگ تحاریک

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کے استعفے ، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی الگ الگ تحاریک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس سے مسلسل 40 دن بغیر اطلاع غیر حاضری پر تحریک انصاف کے 28 اراکین کی نشستیں خالی قرار دیئے جانے کی جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی الگ الگ تحاریک پیش کر دی گئیں جس پر رائے شماری 7 روز بعد ہو گی۔ بدھ کو قومی اسمبلی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے استعفے ، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی الگ الگ تحاریک

حکومت کو چلانے میں فیملی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،خورشید شاہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

حکومت کو چلانے میں فیملی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ حکومت کو چلانے میں فیملی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اس طرح کی طرز حکمرانی سے نوا زشریف پر سوالیہ نشان لگ جائیگا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف سمیت کسی کو بیرون ملک جانے سے نہیں روکا۔ یمن… Continue 23reading حکومت کو چلانے میں فیملی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،خورشید شاہ

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کی جائے گی ، پرویزر شید

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کی جائے گی ، پرویزر شید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ یمن بحران ہر پاکستان کا موقف واضح ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو اس کی بھرپور مدد کی جائے گی ۔اقتصادی راہداری منصوبے سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا ۔جس سفر کا آغاز چین کے ساتھ ملکر… Continue 23reading سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کی جائے گی ، پرویزر شید

تحریک انصاف کے رہنمائعمران اسماعیل پر فراڈ کے مقدمے کا انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنمائعمران اسماعیل پر فراڈ کے مقدمے کا انکشاف

ملتان/کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءعمران اسماعیل پر ملتان میں فراڈ کے مقدمہ کا انکشاف ہواہے، تاجر نے چار سال پہلے عمران اسماعیل کے خلاف چالیس لاکھ کے لین دین کے تنازعے پر مقدمہ درج کروایا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق غلہ منڈی ملتان کے تاجر جمیل اختر نے 2010میں عمران اسماعیل کی سی این… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنمائعمران اسماعیل پر فراڈ کے مقدمے کا انکشاف

کراچی اورلاہوراسٹاک ایکس چینج میں تیزی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

کراچی اورلاہوراسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی (نیوزڈیسک)چینی صدر کے دور پاکستان کے موقع پر ہونے والے اربوں ڈالر کے معاہدوں نے کراچی اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 33100,33200,33300اور 33400کی نفسیاتی حدیں بیک بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں70ارب74کروڑ… Continue 23reading کراچی اورلاہوراسٹاک ایکس چینج میں تیزی

پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت متعین ہوگئی، چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئے،ڈاکٹر عبدالقدیر

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت متعین ہوگئی، چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئے،ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور(نیوزڈیسک) مشہور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت کا تعین کرلیاگیا ہے پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہونے والے معاہدوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے اور اگر سنجیدگی کامظاہرہ کیاجائے تو توانائی بحران پربھی… Continue 23reading پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت متعین ہوگئی، چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئے،ڈاکٹر عبدالقدیر

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ ہونے پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹس چوہدری اسلم کو بطور کمرشل کونسلر کی تعیناتی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے… Continue 23reading وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری