منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

آج کا دن کیسا رہے گا

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمل:
21 مارچ تا 21 اپریل
ہم نے پہلے بھی آپ کو یہی مشورہ دیا تھا کہ اپنے مزاج کی تیزی کو ختم کرنے کی کوشش کریں لہٰذا آنکھیں کھول کر حقائق کا سامنا کریں تاکہ ان سے مقابلہ کرنے کی ہمت آپ میں پیدا ہو سکے۔
ثور:
22 اپریل تا20 مئی
بسلسلہ کاروباری پوزیشن خاصی نازک ہو سکتی ہے گزشتہ جو کامیابیاں آپ نے حاصل کی تھیں ان پر پانی پھر سکتا ہے، اولاد کی جانب سے کوئی اہم خوشی حاصل ہو سکتی ہے۔
جوزا:
21 مئی تا21 جون
گزشتہ کیا کیا نہیں ہوا آپ کے ساتھ اگر آپ بھول گئے ہیں تو پھر یاد کرلیں، خاص طور پر قریبی عزیزوں نے جو گل کھلائے وہ تو یاد رکھنے کی چیز تھے بہرحال گزشتہ جو کچھ ہوا آپ نے بھلا دیا ہے۔
سرطان:
22 جون تا 23 جولائی
والدین سے وابستہ توقعات پوری ہو سکتی ہیں، رہائش کے سلسلے میں پریشانی کا سدباب بڑی حد تک ہو سکتا ہے، ہو سکتا ہے کہ آپ کوئی مکان یا پلاٹ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لیں۔
اسد:
24 جولائی تا 23 اگست
جائیداد کے سلسلے میں بنائی ہوئی کوئی اسکیم کامیاب ہو سکتی ہے ، کسی اعلیٰ آفیسر کے ساتھ تعلقات مضبوط ہو سکتے ہیں، آپ کا نیا دوست آپ کی غیر متوقع طور پر مدد کر سکتا ہے۔
سنبلہ:
24 اگست تا 23 ستمبر
آپ کے نام نہاد دوست آپ کیخلاف سازش کر سکتے ہیں، بہرحال آپ کو اتنا اندازہ تو ہو ہی چکا ہوگا کہ برے وقت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا بلند و بانگ دعویٰ کرنے والے رشتہ دار بھی قریب آنے سے گریز کریں گے۔
میزان:
24 ستمبر تا 23 اکتوبر
گھریلو ماحول درست رہے گا لیکن شرط ہے کہ آپ بھی اپنا مزاج ٹھنڈا رکھیں کیونکہ چند موقعوں پر تلخ باتوں کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جنہیں آپ برداشت نہ کر سکے اور جذباتیت کا مظاہرہ کیا تو گھریلو ماحول متاثر ہو سکتا ہے۔
عقرب:
24 اگست تا 22 نومبر
کاروباری حضرات تھوڑے پرسکون رہنا چاہتے ہیں تو لالچ نہ کریں جو کچھ ملتا ہے اسی پر اکتفا کرتے ہوئے تھوڑا سا وقت گزار لیں راہ چلتے ہوئے بھی بہت زیادہ محتاط رہیں۔
قوس:
23 نومبر تا 22 دسمبر
نئے نئے لوگوں سے ملاقاتیں ہو سکتی ہیں، قریبی رشتہ داروں کیساتھ ناراضگی کا خاتمہ بہت حد تک ہو سکتا ہے، شریک حیات سے وابستہ اہم توقعات پوری ہو سکتی ہیں ، کوئی مکان یا پلاٹ بھی حاصل ہو سکتا ہے۔

جدی:
23 دسمبر تا 20 جنوری
ہم نے پہلے بھی آپ کو تلقین کی ہے کہ خود کو احساس کمتری کے چنگل اور خوف و خطرات کے اندیشوں سے آزاد کیجئے یہی دو خامیاں مختلف معاملات کے سلسلے میں آپ کی ناکامی کا سبب بن سکتی ہیں۔

دلو:
21 جنوری تا 19 فروری
ہر ممکن طریقہ سے اپنے شریک حیات کو خوش رکھیں، ہو سکتا ہے کہ بعض امور کے سلسلے میں آپ کے شریک حیات آپ کا ساتھ نہ دیں یا آپ کی خلاف منشاء کوئی بات کریں اگر ایسا بھی ہو تو آپ اپنا طرز عمل نہ بدلیں۔

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ
مشترکہ بزنس کرنے والے احباب نے اگر اپنے مزاج پر قابو نہ رکھا تو پھر شراکت ختم ہو جانے کا اندیشہ ہے، افسران سے تعلقات کافی حد تک بہتر ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…