پی ٹی آئی کے استعفوں کے بارے میں اسلام ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لئے منظور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے بارے میں سینیٹرظفرعلی شاہ کی درخواست کی درخواست منظورکرلی ۔درخواست گزارنے اپنی درخواست میں موقف اپنایا تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظورکرکے ضمنی انتخابات کرائے جائیں یہ درخواست اسلام آبادہائیکورٹ کے رجسٹرارنے منظورکرلی اس درخواست کی سماعت کل اسلام… Continue 23reading پی ٹی آئی کے استعفوں کے بارے میں اسلام ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لئے منظور