وزیرداخلہ چوہدری نثارکی رہاشگاہ کے سامنے مشکوک شخص گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی رہائش گاہ کے سامنے سے خفیہ اداروں نے ایک مشکوک شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔حکام کے مطابق اس شخض کاتعلق وزیرستان سے بتایاجارہاہے ۔حکام کے مطابق اس مشکوک شخص کوگرفتارکرکے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔