جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نہاری نہیں آئی ،مخالفین آگئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

نہاری نہیں آئی ،مخالفین آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)این اے 246 کی انتخابی مہم میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں ۔عمران اسماعیل نے کارکنوں کو نہاری کھلانے کیلئے دستگیر ہو ٹل اکٹھے کیا مگر وہاں نہاری آنے کی بجائے ان کے مخالفین آگئے اور انہوں نے آتے ہی ’جئے الطاف حسین‘کے… Continue 23reading نہاری نہیں آئی ،مخالفین آگئے

تمام وارداتیں پارٹی عہدیدار کے کہنے پر کیں : ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن کا الزام

datetime 3  اپریل‬‮  2015

تمام وارداتیں پارٹی عہدیدار کے کہنے پر کیں : ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے نائن زیرو سے گرفتار ہونے والے ٹارگٹ کلر نے قیادت کے خلاف جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے اعراف کیا ہے کہ اس نے تمام وارداتیں پارٹی عہدیدار کے کہنے پر کی ہیں۔ایم کیو ایم کا کارکن کامران عرف منا 14 افراد کا قاتل ہے اور اس نے جے… Continue 23reading تمام وارداتیں پارٹی عہدیدار کے کہنے پر کیں : ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن کا الزام

یمن صورتحال ،افتخار چو ہدری نے اپنی جان پیش کر دی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

یمن صورتحال ،افتخار چو ہدری نے اپنی جان پیش کر دی

ملتان (نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کیلئے جوڈیشل کمیشن سے بڑا فورم کوئی نہیں، عمران خان کے الزامات کو غلط ثابت کروں گا۔یمن کی صورتحال سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہماری جانیں… Continue 23reading یمن صورتحال ،افتخار چو ہدری نے اپنی جان پیش کر دی

سعودی عرب کی بڑی کامیابی ، بڑا مخالف بھی دوست بن گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کی بڑی کامیابی ، بڑا مخالف بھی دوست بن گیا

انقرہ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور ترک صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں میں اتفاق ہوا کہ سعودی عرب، پاکستان اورترکی قریبی دوست ہیں اور خطے کو تباہی سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب کی بڑی کامیابی ، بڑا مخالف بھی دوست بن گیا

یمن صو رتحال،حافظ سعید نے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

یمن صو رتحال،حافظ سعید نے اہم مطالبہ کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل میں پاکستان کی مدد کی، پاکستان کو بھی سعودی عرب کی بھرپور مدد کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعید کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی حفاظت کیلئے ترک اور پاکستانی وزرائے اعظم میں اتفاق ہو… Continue 23reading یمن صو رتحال،حافظ سعید نے اہم مطالبہ کر دیا

صدر ممنون حسین نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

صدر ممنون حسین نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر ممنون حسین نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے۔عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس صدر ممنون حسین نے جاری کر… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا

یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا

اسلا آباد(نیوزڈیسک)یمن میں محصور 176 پاکستانی شہریوں کو کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے کر پاکستان واپس پہنچی جنہیں چینی بحری جہاز کے ذریعے عدن سے جبوتی پہنچایا گیا تھا۔ اسلام آباد… Continue 23reading یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، وزیراعلی شہباز شریف

datetime 3  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، وزیراعلی شہباز شریف

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ اور تاریخی تعلقات قائم ہیں اور دونوں کی دوستی اور بھائی چارے کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین میزن محمد بٹر کی قیادت میں ایک… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، وزیراعلی شہباز شریف

صدر ممنون حسین نے یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکی منظوری دیدی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

صدر ممنون حسین نے یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے یمن کی کشیدہ صورت حال پر بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گزشتہ روز ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں یمن کی صورت حال کے حوالے سے 6 اپریل کو پارلیمنٹ کا… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکی منظوری دیدی