راناثناءاللہ نے وزیرقانون بنتے ہی عمران خان کو نشانہ بنالیا
لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہر فیصلہ عمران خان کی مرضی اور خواہش کے مطابق نہیں ہو سکتا ‘ عمران کسی کی کردار کشی کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ‘ دھرنا سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ جمعہ کو عمران خان کے بیان پر ردعمل… Continue 23reading راناثناءاللہ نے وزیرقانون بنتے ہی عمران خان کو نشانہ بنالیا