سلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں واقع امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں بڈھ بیر واقعہ کی سخت مذمت کی گئی ہے، بیان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ مسجد میں نمازیوں کو مارنا غیر انسانی فعل ہے، مشکل کی گھڑی میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان کی دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے امریکہ پاکستان کے ساتھ مشترکہ کوششیں جاری رکھے گا۔
بڈھ بیر واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں: رچرڈ اولسن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































