کراچی (نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم کردار نور محمد عرف بابا لاڈلا کے اہل خانہ نے پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابا لاڈلہ زندہ ہے اور عمان میں موجود ہے۔ دریں اثناءبلوچستان کے سیکریٹری داخلہ اکبر درانی نے بھی تردید کی ہے کہ ایرانی بارڈر کے قریب ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے ۔ فی الحال بابا لاڈلہ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے۔
لیاری گینگ وار کے اہم کرداربابا لاڈلا کے اہل خانہ کی بابا لاڈلہ کی ہلاکت کی تردید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































