ایم کیو ایم میڈیا کے پیچھے لگ گئی،جوابی اقدام کا اعلان کردیا
لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم پرجھوٹے الزامات اوربہتان لگانے والے اینکرپرسنز، سیاسی تجزیہ نگاروں اوران جیسے دیگرعناصرکومتنبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جن لوگوں نے بغیرثبوت وشواہد کے ایم کیوایم پرطرح طرح کے جھوٹے الزاما ت اوربہتان لگائے ہیں وقت آنے پر ان سب… Continue 23reading ایم کیو ایم میڈیا کے پیچھے لگ گئی،جوابی اقدام کا اعلان کردیا







































