جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کا سربراہ جاں بحق، 2 محافط زخمی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کا سربراہ جاں بحق، 2 محافط زخمی

ٹانک (نیوزڈیسک)ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم کے قریب فائرنگ سے امن کمیٹی کے سربراہ شیرپاؤ محسود جاں بحق اور ان کے 2 محافظ شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق امن کمیٹی کے سربراہ شیرپاؤ محسود گاڑی میں جارہے تھے کہ کوٹ اعظم کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے… Continue 23reading ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کا سربراہ جاں بحق، 2 محافط زخمی

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.23 روپے جبکہ دیگر کیلئے 2.08 روپے فی یونٹ سستی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.23 روپے جبکہ دیگر کیلئے 2.08 روپے فی یونٹ سستی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 23 پیسے جب کہ دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے لئے 2 روپے 8 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر… Continue 23reading کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.23 روپے جبکہ دیگر کیلئے 2.08 روپے فی یونٹ سستی

پاکستانی سفیر اور عملے کا محصور پاکستانیوں کو یمن میں چھوڑ کر واپس آنا شرمناک ہے ، شیریں مزاری

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پاکستانی سفیر اور عملے کا محصور پاکستانیوں کو یمن میں چھوڑ کر واپس آنا شرمناک ہے ، شیریں مزاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر اور عملے کا محصور پاکستانیوں کو یمن میں چھوڑ کر واپس آنا شرمناک ہے حالانکہ جنگ زدہ علاقے سے محصور شہریوں کو نکالنے کے بعد ہی سفارتی عملہ واپس اپنے ملک آتا ہے۔ منگل کے روز… Continue 23reading پاکستانی سفیر اور عملے کا محصور پاکستانیوں کو یمن میں چھوڑ کر واپس آنا شرمناک ہے ، شیریں مزاری

آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون،سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پرگفتگو

datetime 31  مارچ‬‮  2015

آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون،سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پرگفتگو

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدرآصف زرداری سے بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صوبہ سندھ میں پولیوکے… Continue 23reading آصف زرداری کو بل گیٹس کا فون،سندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پرگفتگو

اسلام آباد کو اسموک فری بنانے کیلئے مہم

datetime 31  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد کو اسموک فری بنانے کیلئے مہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے دارالحکوم تاسلام آباد کو اسموک فری بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا دارالحکومت کو سگریٹ نوشی سے پاک کرنے کیلئے مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اسکول کالجز یونیورسٹیز اور ہوٹلوں میں سگریٹ کی فروخت اور سگریٹ کی فروخت پر مکمل پابندی ہوگی… Continue 23reading اسلام آباد کو اسموک فری بنانے کیلئے مہم

صولت مرزا کی اہلیہ نے ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگا دیے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی اہلیہ نے ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگا دیے

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے کارکن اور سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی بیوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پر سنگین الزامات لگا دیے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے صولت مرزا کی بیوی کا کہنا تھا کہ جب صولت مرزا جیل سے باہر تھا تو… Continue 23reading صولت مرزا کی اہلیہ نے ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگا دیے

بینظیر بھٹو کے زیورات، سوئس حکومت نے بڑا فیصلہ لے لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بینظیر بھٹو کے زیورات، سوئس حکومت نے بڑا فیصلہ لے لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سوئٹزر لینڈ سے شائع ہونے والے عالمی شہرت یافتہ میگزین کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوئس حکومت کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس کے دوران مبینہ طور پر قبضہ میں لئے گئے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زیورات کے… Continue 23reading بینظیر بھٹو کے زیورات، سوئس حکومت نے بڑا فیصلہ لے لیا

بلاول بھٹو کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر ،دو سال کیلئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

بلاول بھٹو کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر ،دو سال کیلئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

لندن(نیوز ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے تعلیم کے حصول کیلئے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ بلاول بھٹو زرداری اورآصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعداب یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بیچلرز ڈگری کے بعد برطانیہ کی ایک یونیورسٹی… Continue 23reading بلاول بھٹو کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر ،دو سال کیلئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءاور قومی اسمبلی کے ممبر فیصل سبزواری مستعفی ہو گئے ہیں اور اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی تھی جس پر الطاف حسین نے ناراضی کا اظہار کیا تھا اور… Continue 23reading نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا