پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی، شیخ رشید

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ جوفوج اپنے کرپٹ جرنیلوں کوہٹانا جانتی ہے وہ کرپٹ سیاستدانوں کوبھی نہیں چھوڑے گی۔میں پہلے سے ہی کہہ رہا تھاکہ اگست سے ستمبرتک کرپشن کی ڈیڈلائن ہے جس میں پہلا امتحان ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کا ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاست میں ایک نئی تبدیلی آئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…