ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر دیوان محی الدین نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیاہے۔پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے انہیں منانے کی بہت کوشش کی لیکن اس میں ناکام رہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو بھیج دیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…