مردان گرڈ اسٹیشن پرحملے،توڑ پھوڑ کے بعد آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی گئی

8  اگست‬‮  2015

مردان(نیوزڈیسک) مردان میں عوام کااحتجاج رنگ لایااورواپڈانے آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی ۔مردان گرڈ اسٹیشن پرحملے،توڑ پھوڑ کے بعد آٹھ اضلاع کی بجلی بحال کردی گئی،ہنگامہ آرائی کے الزام میں 61افرادکو گرفتا رکرکے مقدمے درج کرلیے گئے تفصیلات کے مطابق مردان گرڈ اسٹیشن اس وقت میدان جنگ بن گیاجب لوڈ شیڈنگ سے پریشان شہریوں نے اس پر حملہ کردیا،مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن کی اینٹ سے اینٹ بجادی مشتعل مظاہرین نے ایکسین کے دفتر کو نذرآتش اورکنٹرول روم کو بری طرح نقصان پہنچایا، پولیس کے لاٹھی چارج اور دوطرفہ فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی ہوئے حملے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ،پیسکو ترجمان کے مطابق ایک ٹرانسفارمر کو فوری بحال کرکے اٹھ اضلاع کو بجلی بحال کردی گئی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں اکسٹھ افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…