اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

datetime 16  مئی‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5روپے کی کمی کردی۔

پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان نے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے اور اس کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے کی کمی کی گئی، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 409روپے 58پیسے مقرر کی گئی ہے۔پیٹرول کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے نیتجے میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 414روپے 78پیسے سے کم ہو کر 409روپے 78پیسے ہوگئی ہے۔حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا فیصلہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور معاشی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…