ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2026 |

پیرس (این این آئی )فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو خاتون اول بریجیٹ میکرون نے ہنوئی میں مئی سن 2025 میں طیارے میں تھپڑ اس لیے مارا تھا کہ

صدر میکرون نوجوان ایرانی اداکارہ گل شفتے فرحانی کے ساتھ غیرمناسب پیغامات کے تبادلے کرتے پائے گئے تھے۔ یہ دعوی ایک نئی کتاب میں کیا گیا ہے، اڑتالیس برس کے میکروں کا 42 برس کی گل شفتے فرحانی سے کئی ماہ تک تعلق قائم رہنے کا دعوی بھی کیا گیا ہے۔ بریجیٹ میکرون فرانس کے صدر میکرون کی استانی تھیں جن سے بعد میں ایمانویل میکرون نے شادی کرلی تھی۔کتاب میں دعوی کیا گیا ہے کہ صدر میکرون نے ایک میسج میں ایرانی اداکارہ کو کہا تھا کہ وہ بہت خوبصورت نظر آتی ہے۔

خاتون اول کی دوست نے مصنفہ کو بتایا کہ بریجیٹ کو میکرون اور گل شفتے کے درمیان پیغامات کے تبادلے سے زیادہ دکھ اس بات کا تھا کہ انہیں یہ احساس ہوا کہ وہ آہستہ آہستہ مٹائی جارہی ہیں۔خاتون اول کے نمائندہ نے مصنفہ کے دعوی کی تردید کی ہے اور کہا کہ بریجیٹ اپنے شوہر کا ٹیلیفون چیک نہیں کرتیں۔ ایرانی اداکارہ نے بھی صدر میکرون سے تعلق کی تردید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…