بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)دبئی کی ایک کم لاگت ائیرلائن نے پاکستان کے تین بڑے شہروں کیلئے اپنی پروازیں عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے فلائٹ آپریشن 26 اکتوبر 2026 تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ’’آپریشنل وجوہات‘‘ کی بنیاد پر کیا گیا۔دوسری جانب ائیرلائن کی کراچی، سیالکوٹ، ملتان، فیصل آباد اور کوئٹہ کیلئے پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔اماراتی حکام کے مطابق متاثرہ مسافروں کو ٹکٹوں کی رقم واپس کی جا رہی ہے،

جبکہ بعض مسافروں کو متبادل ائیرلائنز پر ری بکنگ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایران جنگ کے بعد خلیجی خطے میں فضائی آپریشن متاثر ہوئے تھے، تاہم متحدہ عرب امارات کی دیگر ائیرلائنز کی پاکستان کیلئے پروازیں بدستور جاری ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…