جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

datetime 5  اپریل‬‮  2015

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف 21 ویں ترمیم کی سماعت کے لئے فل کورٹ بنچ قائم کر دیا ہے جو 16 اپریل کو 18 ویں، 19 ویں اور 21 ویں ترامیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں… Continue 23reading فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کو 74 فیصد پاکستانیوں نے درست فیصلہ قرار دیا ہے جبکہ 25 فیصد اس کو غلط قرار دیتے ہیں۔مقامی اخبار جنگ کے مطابق ایک فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا،رائے عامہ کے جائزے میں لوگوں سے نائن زیرو پر چھاپے کے… Continue 23reading نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ 74 فیصد پاکستانیوں نے درست قرار دیدیا

مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) تھانہ جنوبی چھاؤنی میں بند ملزم مصطفی حسن کانجو کو رات گئے حوالات سے نکال کر تھانیداروں کے کمرے میں چارپائی پر سلایا گیا جبکہ اس کی حفاظت اور کام کاج کیلئے ذاتی ملازم کو بھی تھانہ میں جگہ دی گئی ہے جو سگریٹ اور کھانے پینے کی اشیاء لانے پر معمور… Continue 23reading مصطفی کانجو کو تھانہ جنوبی چھاؤنی میں پروٹوکول، ذاتی ملازم خدمت کیلئے موجود، تھانیدار کے کمرے میں سلایا گیا

پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ایئرلائن انتظامیہ کا ایک نیا کارنامہ سامنے آگیاہے ،پی آئی اے کی پرواز تین دن سے تاخیر کا شکارہے اور مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرایا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نے جمعہ کی صبح 7بجے روانہ ہونا تھا کہ لیکن پروز ابھی تک جدہ کے لیے روانہ نہیں ہو… Continue 23reading پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر

عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)نائن زیر و سے گرفتار کیے گئے ملزم عبید کے ٹو کی پولیس اہلکارکے قتل کیس میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کے ٹو کو آج پولیس اہلکار کوقتل کرنے کے کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا جہاں ملزم عبیدکے ٹو کی شناخت پریڈ کروائی… Continue 23reading عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

عدالت نے بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کو ’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے کی اجازت دیدی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عدالت نے بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کو ’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے کی اجازت دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عدالت نے بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کو ’بحریہ ‘کا نام استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد اشرف نے کیس سماعت کی ،سماعت کے دوان سیشن کورٹ نے سول کورٹ کا حکم معطل کر دیا اور فریقین سے18اپریل تک جواب طلب کرلیاہے ۔ واضح رہے کہ2002ءمیں دائر پٹیشن میں ملک… Continue 23reading عدالت نے بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کو ’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے کی اجازت دیدی

متحدہ الیکشن ہار چکی ہے، فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کروانے کی ضرورت نہیں

datetime 4  اپریل‬‮  2015

متحدہ الیکشن ہار چکی ہے، فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کروانے کی ضرورت نہیں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ الیکشن ہار چکی ہے اور کارکنوں کو ڈرانے کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے فوج اور رینجرز کی موجودگی کے بغیر الیکشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے ۔کریم آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading متحدہ الیکشن ہار چکی ہے، فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کروانے کی ضرورت نہیں

آصف علی زرداری کی عمران کو حکومت سے معاہدے پر مبارکباد،پارلیمنٹ میں واپس آنے کی دعوت

datetime 4  اپریل‬‮  2015

آصف علی زرداری کی عمران کو حکومت سے معاہدے پر مبارکباد،پارلیمنٹ میں واپس آنے کی دعوت

نوڈیرو(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے عمران خان کوحکومت سے معاہدے پر مبارکباد دی اور قومی اسمبلی میں واپس آنے کی دعوت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ تمام معاملات کو پارلیمنٹ میں حل کیا جانا چاہیے اس لیے تحریک… Continue 23reading آصف علی زرداری کی عمران کو حکومت سے معاہدے پر مبارکباد،پارلیمنٹ میں واپس آنے کی دعوت

عارف علوی کا کریم آباد میں علامتی دھرنا، کل جو ہوا، شروعات ہم نے نہیں کی: پی ٹی آئی رہنما

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عارف علوی کا کریم آباد میں علامتی دھرنا، کل جو ہوا، شروعات ہم نے نہیں کی: پی ٹی آئی رہنما

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعارف علوی نے کارکنوں کے ہمراہ کریم آباد میں کیمپ کی جگہ علامتی دھرنا دے دیا ہے اور کارکنوں نے کریم آباد روڈ سڑک ٹریفک کیلئے بلاک کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارف علوی کا کہنا تھا کہ کل جو کچھ بھی ہوا ہماری جانب سے شروعات… Continue 23reading عارف علوی کا کریم آباد میں علامتی دھرنا، کل جو ہوا، شروعات ہم نے نہیں کی: پی ٹی آئی رہنما