ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف نے جب اپنی تقریر شروع کی توہال میں شیم شیم اور گو عمران گو کے نعرے لگنا شروع ہو گئے جس پر خواجہ آصف نے اسپیکر… Continue 23reading خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایٹمی معاہدے پر دستخط،باہمی تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

datetime 6  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایٹمی معاہدے پر دستخط،باہمی تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا نےایٹمی معاہدے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرتے ہوئے باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایٹمی معاہدے پر دستخط،باہمی تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں آمد آئین کی خلاف ورزی نہیں : سپیکر ا ایاز صادق

datetime 6  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں آمد آئین کی خلاف ورزی نہیں : سپیکر ا ایاز صادق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب تحریک انصاف کو حکومتی اراکین اور ایم کیو ایم کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس دوران سپیکر ایاز صادق نے انہیں خفتگی سے بچایا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءفاروق ستار کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں آمد آئین کی خلاف ورزی نہیں : سپیکر ا ایاز صادق

این اے 246 فوج کے حوالے کیا جائے، تحریک انصاف

datetime 6  اپریل‬‮  2015

این اے 246 فوج کے حوالے کیا جائے، تحریک انصاف

کراچی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر ہاؤس کراچی میں انتخابی کشیدگی کم کرنے کے لئے متحدہ کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں عارف علوی اور ضمنی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی… Continue 23reading این اے 246 فوج کے حوالے کیا جائے، تحریک انصاف

جاوید ہاشمی نے ایک نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

جاوید ہاشمی نے ایک نیا پنڈوراباکس کھول دیا

کراچی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سابق صدرجاوید ہاشمی نے ایک نیا پنڈوراباکس کھول دیا اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا سارا آئیڈیا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ شجاع پاشا کا تھا۔نجی ٹی وی سے انٹرویو میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ہم نیتحریک انصاف کے کارکنوں کودھرنے کے دوران وزیراعظم… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے ایک نیا پنڈوراباکس کھول دیا

مردم شماری کے لیے ہاؤس لسٹنگ شروع کرنے کی ہدایات

datetime 6  اپریل‬‮  2015

مردم شماری کے لیے ہاؤس لسٹنگ شروع کرنے کی ہدایات

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں مردم شماری کیلیے ستمبرسے ہاؤس لسٹنگ شروع کرنیکی ہدایات جاری کردیں۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے صوبائی حکومتوں کوبھیجے گئے خصوصی سرکاری مراسلہ میں چاروں صوبائی حکومتوں کو رواں سال ستمبر اور اکتوبر کے 2ماہ میں ہاؤس لسٹنگ مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔… Continue 23reading مردم شماری کے لیے ہاؤس لسٹنگ شروع کرنے کی ہدایات

باجوڑ ایجنسی میں اسکول کے قریب دھماکے میں لیویز اہلکار شہید

datetime 6  اپریل‬‮  2015

باجوڑ ایجنسی میں اسکول کے قریب دھماکے میں لیویز اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی(نیوز ڈیسک) بادان ماموند میں اسکول کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکا باجوڑ ایجنسی کے علاقے بادان ماموند میں بوائز اسکول کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر جانے والے لیویز فورس کے صوبیدار سلطان بخت شہید ہوگئے۔ انتظامیہ کا کہنا… Continue 23reading باجوڑ ایجنسی میں اسکول کے قریب دھماکے میں لیویز اہلکار شہید

این اے 246 میں ضمنی انتخاب کا مسئلہ پچیدہ ہوتا جارہا ہے، شرجیل میمن

datetime 6  اپریل‬‮  2015

این اے 246 میں ضمنی انتخاب کا مسئلہ پچیدہ ہوتا جارہا ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کا مسئلہ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے لیکن حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے فوج بلانے کی ضرورت نہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب… Continue 23reading این اے 246 میں ضمنی انتخاب کا مسئلہ پچیدہ ہوتا جارہا ہے، شرجیل میمن

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان ڈیل ہوگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان ڈیل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان ڈیل ہوگئی۔پارلیمنٹ کے باہر ڈائس پر شیخ رشید اور ایم کیوایم کی خاتون رہنما نسرین جلیل کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ،عمران خان دونوں کو دیکھ کر ہنستے رہے۔پیر کے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد ڈائس پر موجود ایم کیو ایم کی… Continue 23reading تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان ڈیل ہوگئی