بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایان علی بروقت پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہو سکیں،ائیر پورٹ پر ہنگامہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی بروقت ایئرپورٹ نہ پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہوسکیں جس پر وہ آگ بگولہ ہو گئیں اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی نے پی کے 313سے کراچی روانہ ہونا تھا ،بروقت ایئر پورٹ نہ پہنچنے پر ماڈل ایان جہاز میں سوار نہ ہو سکیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جہاز میں سوار نہ کرنے پر ایئر پورٹ پر ماڈل ایان علی آگ بگولہ ہو گئیں اور پی آئی اے کے عملے سے تلخ کلامی شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…