ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے رہنما آپس میں کیو ں لڑے دیکھے اس ویڈ یو میں

datetime 9  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کے رہنما آپس میں کیو ں لڑے دیکھے اس ویڈ یو میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھنے پر ناز بلوچ اور ڈاکٹر سیما ضیا لڑپڑیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ریحام خان کا استقبال تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ، نادیہ ربانی اور ڈاکٹر سیما ضیا سمیت دیگر خواتین رہنماو ¿ں نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنما آپس میں کیو ں لڑے دیکھے اس ویڈ یو میں

اگر عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا، محمود اچکزئی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

اگر عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا، محمود اچکزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے جب کہ عمران خان… Continue 23reading اگر عمران خان کراچی سے سیٹ جیت گئے تو انہیں اپنی چادر دے دوں گا، محمود اچکزئی

جناح گراﺅنڈ میں ایم کیوایم اور پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی میں کارکنان میں تصادم ، عمران خان کارکنان کولے کرچلے گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2015

جناح گراﺅنڈ میں ایم کیوایم اور پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی میں کارکنان میں تصادم ، عمران خان کارکنان کولے کرچلے گئے

کراچی(نیوزڈیسک ) جناح گراﺅنڈ میں ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کے کارکنان میں تصادم کے بعد پی ٹی آئی قیادت واپس روانہ ہوگئی جبکہ پولیس دونوں جماعتوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کراتی رہی لیکن کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اپنے قافلے کے ہمراہ جناح گراﺅنڈ پہنچے… Continue 23reading جناح گراﺅنڈ میں ایم کیوایم اور پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی میں کارکنان میں تصادم ، عمران خان کارکنان کولے کرچلے گئے

این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرے گا :ریحام خان

datetime 9  اپریل‬‮  2015

این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرے گا :ریحام خان

کراچی (نیوزڈیسک ) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے ، اس بار غلطی نہیں کرے گا ، ملک میں کہیں نو گو ایریا نہیں ہونا چاہیئے ، یہ تبدیلی ہی ہے کہ الطاف حسین کے لہجے میں تبدیلی آئی ہے ، سر پر گولڈن… Continue 23reading این اے 246 کا ووٹر باشعور ہے اس بار غلطی نہیں کرے گا :ریحام خان

پاک فوج کے 5 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

پاک فوج کے 5 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج میں ترقیوں کے عمل کے تحت 5 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کے روز پانچ میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی… Continue 23reading پاک فوج کے 5 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاج

datetime 9  اپریل‬‮  2015

لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاج

لاہور (نیوزڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ڈاکٹرز نے لاہور کی چار شاہراہوں مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ بند کر کے احتجاج کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے تین سال قبل سروس سڑکچر فراہم کرنے کا اعلان… Continue 23reading لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاج

اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای جانے والے مسافر کے سامان سےاسلحہ برآمد

datetime 9  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای جانے والے مسافر کے سامان سےاسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافر کے سامان سے اسلحہ برآمد کر کے اسے حراست میں لے لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام نے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر مقدس خان کے سامان کی تلاشی لی تو… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر یواے ای جانے والے مسافر کے سامان سےاسلحہ برآمد

پاکستان انسداد بدعنوانی میں ایشیا میں سب سے پیچھے ہے، تحقیق

datetime 9  اپریل‬‮  2015

پاکستان انسداد بدعنوانی میں ایشیا میں سب سے پیچھے ہے، تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان انسداد بدعنوانی کے لیے موثر قوانین اور متعلقہ اداروں کی موجودگی کے باوجود بدعنوانی کے خاتمے کی کوششوں میں کامیابی کے لحاظ سے ایشیائی ممالک میں سب سے پیچھے ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے میں جاپان، ہانگ کانگ، بھارت اور پاکستان میں انسداد بدعنوانی کے حوالے سے شائع کی گئی… Continue 23reading پاکستان انسداد بدعنوانی میں ایشیا میں سب سے پیچھے ہے، تحقیق

جنوبی ایشیا میں فوجی عدم توازن، پاکستان کو تشویش

datetime 9  اپریل‬‮  2015

جنوبی ایشیا میں فوجی عدم توازن، پاکستان کو تشویش

نیو یارک(نیوز ڈیسک) پاکستان نے جنوبی ایشیاء میں فوجی عدم توازن پرکچھ ممالک کی پالیسز پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مختلف خطوں کے ممالک میں بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ اور روایتی ہتھیاروں کی فہرست میں اضافے کی جانب نشاندہی بھی کی۔اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کے کمیشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی مستقل مندوب… Continue 23reading جنوبی ایشیا میں فوجی عدم توازن، پاکستان کو تشویش