لاہور (نیوزڈیسک)نیب نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیاءکوشہریوں سے فراڈ اور کرڑروں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیاہے اور احتساب عدالت سے ان کا 14روز ہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب نے عدالت میں موقف اپنایا کہ قاسم ضیا کی علی عثمان کے نام سے سیکیورٹی کمپنی ہے جو کہ لوگوں سے پیسے لیتی ہے اور ان سے شیئر ز کا بزنس کرتی ہے تاہم انہوں نے لوگوں سے پیسے لیے اور ڈیڑھ سال سے ان کا جو منافع بنتا تھا وہ بھیں نہیں دیا اس کے علاوہ انہوں نے لوگوں سے لی گئی رقم بھی واپس نہیں کی جس کے باعث نیب کو قاسم ضیاءکیخلاف درخواستیں موصول ہوئیں جس پرکارروائی کرتے ہوئے گزشتہ رات قاسم ضیاءکو حراست میں لیا گیا۔نیب کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ قاسم ضیا ءنے شہریوں سے کرڑوں روپے کا فراڈ کیاہے اور لوگوں کوپیسے دینے کے بجائے ڈیڑھ سال سے ٹال مٹول سے کا م لیا جارہاتھا ۔
احتساب عدالت نے نیب پنجاب کو قاسم ضیاءکا 14روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے تفتیشی افسروں کو حکم دیاہے کہ وہ چودہ روز میں تفتیش مکمل کرکے رپورٹ عدالت میں پیش کریں
پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کرپشن کے الزام میں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































