ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 23 اپریل کو این اے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے رینجرز تعینات کی جائے گی جب کہ رینجرز اہلکار پولنگ اسٹیشن کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کے دواہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی ، استعفوں کی دھمکی ، عمران خان نے اجلاس بلالیا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کے دواہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی ، استعفوں کی دھمکی ، عمران خان نے اجلاس بلالیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور لاہور کے صدر علیم خان میں ٹھن گئی جس پر دونوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی ، اس صورتحال میں عمران خان کافی پریشان ہیں اوراُنہوں نے معاملات کو سلجھانے کے لیے جمعرات کی شام کو بنی گالہ میں پارٹی کااہم اجلاس طلب کرلیا۔… Continue 23reading ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کے دواہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی ، استعفوں کی دھمکی ، عمران خان نے اجلاس بلالیا

عمران خان کے ساتھ ناخوشگوارواقعہ میں ہمارے کارکنان ملوث نہیں،فاروق ستار

datetime 9  اپریل‬‮  2015

عمران خان کے ساتھ ناخوشگوارواقعہ میں ہمارے کارکنان ملوث نہیں،فاروق ستار

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان کی جناح گراﺅنڈ آمد پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی جانب سے عمران خان کو خوش آمدید کہا گیا تھا۔عمران خان کے ساتھ ناخوشگوارواقعہ میں ہمارے کارکنان ملوث نہیں۔فاروق ستارنے پریس… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ ناخوشگوارواقعہ میں ہمارے کارکنان ملوث نہیں،فاروق ستار

یمن کے معاملے پرہماری ترجیح فریق بننانہیں،خواجہ آصف

datetime 9  اپریل‬‮  2015

یمن کے معاملے پرہماری ترجیح فریق بننانہیں،خواجہ آصف

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی سے حالات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں جب کہ یمن کے معاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی سے حالات بہتر… Continue 23reading یمن کے معاملے پرہماری ترجیح فریق بننانہیں،خواجہ آصف

عمران خان اہلیہ کی بات مان گئے ،نادیہ ربانی کے گھر سے کھانا کھایا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

عمران خان اہلیہ کی بات مان گئے ،نادیہ ربانی کے گھر سے کھانا کھایا

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نے کہاہے کہ انہوں نے عمران خان سے ضد کی اور تحریک انصاف کی رہنما نادیہ ربانی کے گھر سے کھانا کھایا ،کارکن عمران خان کو منا کر نادیہ حسن کے گھر واپس لے آئے ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان کا کہناتھا کہ نادیہ ربانی نے گھر پر… Continue 23reading عمران خان اہلیہ کی بات مان گئے ،نادیہ ربانی کے گھر سے کھانا کھایا

کارکنوں پر حملہ ریحام خان نے الطاف بھائی کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو دیکھئے

datetime 9  اپریل‬‮  2015

کارکنوں پر حملہ ریحام خان نے الطاف بھائی کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو دیکھئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ایم کیوایم کے کارکنوں کی طرف سے ہلڑبازی کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ الطاف حسین نے ماضی کی طرح اب بھی دوغلی پالیسی اپنائی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف فاروق ستاراورانکے ہمراہ وفد نے ہمارااستقبال کیااوردوسری طرف جب ہم واپس… Continue 23reading کارکنوں پر حملہ ریحام خان نے الطاف بھائی کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو دیکھئے

عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ،متعدد گارڈز زخمی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ،متعدد گارڈز زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ،گارڈز زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان جب کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے تو ان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ پیش آگیا۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گارڈز زخمی ہوگئے جنہیں فوری پر طبی امداد دی گئی۔

الطاف حسین کے تحفے اور دعوت دینے کی پیشکش پر ریحام خان کا زبردست جواب

datetime 9  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین کے تحفے اور دعوت دینے کی پیشکش پر ریحام خان کا زبردست جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان کی کراچی آمد،ایم کیو ایم نے نائن زیرو دورے کے دعوت دے ڈالی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی کراچی آمد پر ایم کیو ایم کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا اور ساتھ ہی انہیں دعوت دے ڈالی ۔قائد ایم کیوا یم کی جانب سے لندن سے… Continue 23reading الطاف حسین کے تحفے اور دعوت دینے کی پیشکش پر ریحام خان کا زبردست جواب

عوام کوجب کوئی خوشخبری ملتی ہے توپرویزرشیدخراب کردیتے ہیں،جہانگیرترین

datetime 9  اپریل‬‮  2015

عوام کوجب کوئی خوشخبری ملتی ہے توپرویزرشیدخراب کردیتے ہیں،جہانگیرترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد وفاقی جماعت ہے۔ ہم… Continue 23reading عوام کوجب کوئی خوشخبری ملتی ہے توپرویزرشیدخراب کردیتے ہیں،جہانگیرترین