پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں پاک چین اقتصادی راہداری , چینی ماہرین کی سیکیورٹی کا پلان تیار کرلیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کرنے والے چینی ماہرین کی کراچی میں سیکیورٹی موثر بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ پلان کے مطابق چینی ماہرین کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کی جائے گی غیر ملکی مہمانوں کو انگریزی اور چینی زبان میں حفاظتی تدابیر سے متعلق کتابچہ بھی دیا جائےگا چینی ماہرین کنکریٹ کی دیوار کے اندر رہ کر کام کریں گے جبکہ کنکریٹ کی دیواروں پر خاردار تاریں اور فلڈ لائٹس لگائی جائیں گی دیواروں پر تین سو ساٹھ ڈگری تک گھومنے والے خفیہ کیمرے بھی نصب کیے جائیں گے چینی کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے مزدوروں کی روزانہ کی بنیاد پر کلیئرنس کروائی جائے گی۔ چینی ماہرین کو ایس ایم ایس پر ایڈوائزری اور الرٹ جاری کیا جاسکے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…