پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بچوں پر جنسی تشدد کا سب سے بڑا سکینڈ ل منظر عام پر، خوفناک انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں پر جنسی تشدد کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا ، سینکڑوں بچوں کو ورغلا کرجنسی تشدد کے بعد خفیہ ویڈیو بنا لی گئیں، نجی ٹی وی کی ایک خبر کے مطابق اسکینڈل ضلع قصور میں رپورٹ ہونے والے اس بھیانک کام کا انکشاف تب ہوا جب بچوں کے والدین نے ہزاروں لوگوں کے ساتھ مل کر پولیس کے خلاف احتجاج کیا تھا، احتجاج میں عوام کی طرف سے اس حیوانیت سوز کام میں ملوث لوگوں کے خلاف کاروانی نہ کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کیا گیا تھا، ٹی وی چینل کی خبرکے مطابق پنجاب کی چائلڈ پروٹیکشن آفیسر کی طرف سے وفاق کو اس سلسلے میں کاروائی کیلئے کہا گیا ہے ، انکوائری کا مطالبہ موصول ہونے والی جنسی زیادتی کی ویڈیوز کے بعد کیا گیا ہے ، خبر کے مطابق 280کم عمر بچوں کو جنسی عمل میں زبردستی شامل کیا گیا ،زیادہ تر بچوں کی عمریں 14سال کے قریب ہیں جن میں سے ایک 6سالہ بچہ بھی شامل ہے جسے ہم جنس پرستی پر مجبور کیا گیا ہے ، یہ انکشاف بھی سامنا آیا ہے کہ ان بچوں کی ویڈیوز بنا کر ضلع قصور کے گاﺅں حسین خانوالا میں 50روپے سی ڈی کے حساب سے بیچی گئی ہیں ، پاکستان کی تاریخ کے اس بدترین سکینڈ ل کی خبر آنے کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…