اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پیرکے روزہونے والے اجلاس میں باضابطہ طورپرشرکت کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی شریک ہونے گے ۔تحریک انصاف نے سپیکرقومی اسمبلی کوعمران خان کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بارے میں آگاہ کردیاہے ۔تحریک انصاف کوخدشہ ہے کہ عمران خان کے قومی اسمبلی پرجانے پران کوتنقید کاسامناکرنے کاخدشہ ہے جس کے پیش نظرسپیکرکوپیشگی آگاہ کیاگیاہے
عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ،تحریک انصاف نے سپیکرکوآگاہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































