کمیشن کے قیام سے دھاندلی کا دروازہ بند ہو جائے گا،سید فخر امام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام سے دھاندلی کا دروازہ بند ہو جائے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر 46 ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام شروع ہوتا ہے تو پاکستان کے… Continue 23reading کمیشن کے قیام سے دھاندلی کا دروازہ بند ہو جائے گا،سید فخر امام