اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

datetime 14  اپریل‬‮  2015

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)عدالت نے جیل حکام کی درخواست پر سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد جیل حکام نے جوڈیشل مجسٹریٹ سلیم ملک کی عدالت میں عبدالجبار اور اعجاز احمد کی سزائے موت پر عمل کے… Continue 23reading گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،حکومت

datetime 14  اپریل‬‮  2015

شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،حکومت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر کیبنٹ ڈویژن شیخ آفتاب نے بتایا ہے کہ شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،پریڈ گراونڈ کی تعمیر کے وقت زیادہ تر جنگلی شہتوت کے درخت کاٹے گئے ہیں جو مضر صحت ہیں ،پریڈ گراﺅنڈ کے محل وقوع میں حالیہ شجر کاری مہم کے دوران… Continue 23reading شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،حکومت

سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھر میں شوہر نے بیوی کو کاری قرار دے کر آگ لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سکھر کے ایک دیہات میں شوہر نے بیوی کو کاری قرار دے دیا اور پٹرول چھڑک کر آگ لگادی ۔ متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر نے اس پر سیاہ کاری کا الزام لگایا… Continue 23reading سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی

سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل ہو گیا ہے لاہور کے نواحی علاقے کا رہائشی سوائن فلو کے باعث ہفتہ کے روز لاہور کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب نے سوائن فلو کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ… Continue 23reading سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالا میں واقع پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے دروازے صوبہ خیبر پختونخوا سے درخواستوں، مطالبات اور امید کے ساتھ اسلام آباد آنے والے لوگوں کے لیے ایک نوحہ دیوار بن گئے ہیں۔گزشتہ کئی ماہ سے مختلف وجوہات… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل تان سری داتو کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا ہے۔ جنرل تان سری داتو کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین… Continue 23reading پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا

چھٹی صدی ہجری کا سرائیکی شعری مجموعہ کا قلمی نسخہ دریافت ، شائع کردیاگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

چھٹی صدی ہجری کا سرائیکی شعری مجموعہ کا قلمی نسخہ دریافت ، شائع کردیاگیا

ملتان(نیوز ڈیسک) معروف محقق اور زکریایونیورسٹی شعبہ سرائیکی کی اسسٹنٹ پروفیسر نسیم اختر نے چھٹی صدی ہجری کے سرائیکی شعری مجموعہ کا ایک قلمی نسخہ دریافت کیا ہے جسے’’ ذبح نامہ ‘‘کے نام سے شائع بھی کردیاگیا ہے۔یہ نسخہ نامور محقق اور دانشور ڈاکٹر مہر عبدالحق کی لائبریری کاحصہ تھا اور اس پر ان کی… Continue 23reading چھٹی صدی ہجری کا سرائیکی شعری مجموعہ کا قلمی نسخہ دریافت ، شائع کردیاگیا

پاکستان کی تاریخ کا انوکھاکیس، تین دن کی بچی کی ماں کیخلاف درخواست منظور

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کی تاریخ کا انوکھاکیس، تین دن کی بچی کی ماں کیخلاف درخواست منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) ماں باپ کی علیحدگی پر تین دن کی بچی کی طرف سے دائر درخواست لاہورہائیکورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیاہے کہ بچی کی ماں کو منگل کی سہہ پہر تین بجے عدالت میں پیش کیاجائے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس یاورعلی نے تین دن کی بچی ’امید‘ کی طرف سے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا انوکھاکیس، تین دن کی بچی کی ماں کیخلاف درخواست منظور

این اے 246ضمنی انتخاب،رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارت دے دیے گئے:جہانگیر ترین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

این اے 246ضمنی انتخاب،رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارت دے دیے گئے:جہانگیر ترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل نے کہاہے کہ این اے 246کے انتخاب کیلئے رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیے گئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ این اے 246کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی رینجرز کی موجودگی میں ہو گی اور فار… Continue 23reading این اے 246ضمنی انتخاب،رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارت دے دیے گئے:جہانگیر ترین