بس اب بہت ہوگئی!ن لیگ نے تحریک انصاف سے مطالبہ کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر شرمناک پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہیں . پاکستان تحریک انصاف عدلیہ مخالف مہم فوری بند کر ے۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے مطالبہ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف عدلیہ مخالف… Continue 23reading بس اب بہت ہوگئی!ن لیگ نے تحریک انصاف سے مطالبہ کردیا





































