بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے134ارب کے تیل کی چوری پرانکوائری کمیٹی بنادی، وزات پٹرولیم کی رپورٹ مسترد کردی، سیکریٹری کومعافی مانگنا پڑی۔کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کی جانب سے کمیٹی کوغلط بریفنگ دے کرڈی ٹریک کرنے کی کوشش پرشدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ا پ کیا سمجھتے… Continue 23reading پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

ئی دہلی / سرینگر(نیوز ڈیسک) کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسرعبدالغنی بٹ نے الگ الگ وفد کے ہمراہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقاتیں کیں اورانھیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملاقات کے بعد میڈیا کوانٹرویو میں… Continue 23reading نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

پاکستان اور امریکہ مشترکہ جنگی مشقیں کرینگے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور امریکہ مشترکہ جنگی مشقیں کرینگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکا رواں سال موسم خزاں میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔پاکستان سمیت مشرق وسطی میں امریکی مفادات کا خیال رکھنے والی امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ دونوں ملک 100 سے زائد مشترکہ مشقیں کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔اکتوبر میں شروع ہونے والی ان مشقوں میں فضا، زمینی، بحری اور… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ مشترکہ جنگی مشقیں کرینگے

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو(نیوز ڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس… Continue 23reading دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

نادرا کو 31 مارچ تک این اے 122 لاہور کے ووٹوں کی تصدیق کیلیے مہلت

datetime 26  مارچ‬‮  2015

نادرا کو 31 مارچ تک این اے 122 لاہور کے ووٹوں کی تصدیق کیلیے مہلت

لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے نادرا کو 31 مارچ تک این اے 122 لاہور کے ووٹوں کی تصدیق کیلیے مہلت دے دی۔لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو نادرا حکام نے بتایا کہ این اے 122کے ووٹوں کی… Continue 23reading نادرا کو 31 مارچ تک این اے 122 لاہور کے ووٹوں کی تصدیق کیلیے مہلت

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر نے بتایا حکومت پٹرولیم مصنوعات میں نہ کمی اورنہ اس میں اضافہ کرنیکا ارادہ رکھتی ہے، موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ بھی برقرار رکھا جائیگا۔

سپریم کورٹ نے سائلین کو اردو میں نوٹس بھجوانے کے باقاعدہ احکام جاری کردیے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سپریم کورٹ نے سائلین کو اردو میں نوٹس بھجوانے کے باقاعدہ احکام جاری کردیے

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس جواد ایس خواجہ کی کوششیں رنگ لے ا ئیں چیف جسٹس نے سائلین کو اردو میں نوٹس بھجوانے کی تجویز منظور کرتے ہوئے اس کے لیے باقاعدہ احکام جاری کردیے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے چیف جسٹس کو تجویز دی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سائلین کو اردو میں نوٹس بھجوانے کے باقاعدہ احکام جاری کردیے

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالے مجرم کو14سال اور جرمانے کی سزا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالے مجرم کو14سال اور جرمانے کی سزا

کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس پر حملہ کرنے 5اہلکاروں کو زخمی اور دہشت گردی کے الزامات میں ملوث کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے مجرم ذوالفقار ابو کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر14 سال قید اور 15ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے جبکہ حملے میں زخمی ہونے والے5اہلکاروں کو… Continue 23reading پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالے مجرم کو14سال اور جرمانے کی سزا

حکومت آئینی ترمیم لاکر ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے، لاہور ہائیکورٹ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

حکومت آئینی ترمیم لاکر ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں کا انتظام کیٹل مینجمنٹ کمپنی کے سپرد کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ حکومت کوچاہیے کہ ا ئین کے ا رٹیکل 140 (اے )میں ترمیم کر کے ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے۔جسٹس سید منصور علی… Continue 23reading حکومت آئینی ترمیم لاکر ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے، لاہور ہائیکورٹ