پشاور میں اچینی بالا کے مقام پر دھماکہ
پشاور( نیوز ڈیسک)رنگ کے روڈ پر اچینی بالا کے مقام پر دھماکہ ہوا تاہم دھماکہ کے باعث کوئی جانی نقصان یازخمی نہیں ہو ا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ علاقے کو گھیر ے میں لے لیاہے اور موقع سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ایس پی کینٹ کا کہناہے کہ دھماکہ خیز… Continue 23reading پشاور میں اچینی بالا کے مقام پر دھماکہ