لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین آج ( جمعہ ) کو پریس کلب میں شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو قبضہ مافیا سے آزاد کرائیںگے اور اپنی تحریک کے ذریعے پارٹی میں حقیقی جمہوریت کو فروغ دیں گے ، اس حوالے سے آج 14کے موقع پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں