پشاور،حیات آبادمیں دھماکہ ،ایک شخض جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد باغ نازاں چوک میں دھماکہ ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔دھماکے کی نوعیت ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔نجی ٹی وی کے مطابق کچھ عرصہ قبل بھی اسی جگہ پر دھماکہ ہوا تھا۔ واقعہ میں زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل… Continue 23reading پشاور،حیات آبادمیں دھماکہ ،ایک شخض جاں بحق