پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی بڑی تعداد میں ارکان تحریک انصاف میں شامل

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لےگ (ن) اور پےپلزپارٹی کے 65وکلاءنے سےنکڑوں پارٹی کارکنوں سمےت پاکستان تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کرد ےاجبکہ تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجا ب مےں مر حلہ وار بلدےاتی انتخابات کروانے کی حکومتی تجوےز دھاندلی منصوبے کا حصہ ہےں جےسے تحر ےک انصاف مستر دکرتی ہے‘پنجاب مےں رےنجرز کی نگرانی مےں ہی شفاف انتخابات ہوسکتے ہےں ‘حکمرانوں کو بلدےاتی انتخابات مےں عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کی اجازت نہےں دےں گے ‘حکمران ظالموں کے ”تر جمان “کا کردار ادا کر رہے ہےں ‘تحر ےک انصاف اقتدار نہےں ملک کی تر قی وخوشخالی کی جنگ لڑ رہی ہے ‘پنجاب مےں ”گلوکرےسی “کی وجہ سے عوام بے حال ہوچکے ہےں ‘ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہےں کی جائےگی‘تحر ےک انصاف کو کمزور کر نے کی سازشےں کر نےوالے اپنے عزائم مےں ناکام ہونگے ہم سب عمران خان کی قےادت مےں متحد ہےں ۔ وہ جمعرات کے روز اپنے دفتر مےں شےخوپورہ سے سابق جنرل سےکرٹری باراےسوسی اےشن رانا زاہد محمودخان اےڈ وکےٹ ‘محمدبلال گادھی اےڈ وکےٹ ‘شےخ عثمان اےڈ وکےٹ کی قےادت مےں مسلم لےگ (ن) اور پاکستان پےپلزپارٹی کے 65 وکلاءسمےت سےنکڑوں کارکنوں سے ملاقات اور شاہدرہ مےں سابق اےم پی اے مےاں محمودکی جانب سے تحر ےک انصاف کارکنوں کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر ڈپٹی آرگنائزر تحر ےک انصاف پنجاب عمر سرفراز چےمہ سمےت دےگر قائدےن بھی شر ےک ہوئے اپنے خطاب اور ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر ےک انصاف اپنی عوام دوست پا لےسوں کی وجہ سے پاکستان کی سب سے زےادہ مقبول عوامی جماعت بن چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی نے ملک کو لوٹنے اور قوم کو بحرانوں کے عذاب مےں مبتلا کر نے کے سواکچھ نہےں کےا جسکی وجہ سے دونوں جماعتےں اپنی سےاسی موت کی راہ پر گامزن ہے اور عوام اپنے مستقبل اور مسائل کے حل کےلئے صرف پاکستان تحر ےک انصاف کو ہی قابل سمجھتی ہے اور عمر ان خان کی قےادت مےں پاکستان تحر ےک انصاف بھی قوم کو ماےوسی نہےں کر ےگی اور انکو انکے حقوق دلانے کےلئے ہر فورم پر جنگ لڑ ےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں (ن) لےگ کو بلدےاتی انتخابات کے دوران اپنی عبر تناک شکست نظر آرہی ہے جسکی وجہ سے وہ بلدےاتی انتخابات کےلئے دھاندلی کے منصوبے بناتے ہےں اور پنجاب حکو مت کی مر حلہ وار بلدےاتی انتخابات کروانے کی تجوےز بھی پنجاب مےں دھاندلی کے منصوبے کا حصہ ہے جسکو تحر ےک انصاف مکمل طور پر مسترد کرتی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ پنجاب مےں مر حلہ وار کی بجائے اےک ہی بار بلدےاتی انتخابات کروائے جائے اور ان انتخابات کو شفاف بنانے کےلئے ضروری ہے کہ پنجاب کی بےوروکرےسی کی بجائے رےنجرز کی نگرانی مےں بلدےاتی انتخابات کروائے جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…