جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف ن لیگ کے پیچھے ہی پڑ گئی،پھربڑی وکٹیں اڑاڈالیں

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لےگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر سےد فےصل شاہ سمےت 23سابق ناظمےن اورکونسلرزنے تحر ےک انصاف مےں شمولےت کا اعلان کر دےا‘ تحر ےک انصاف کا جشن آزادی کے موقعہ پر پر چم کشائی کے تقر ےب مےں دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں افواج پاکستان کے شہداءکوخراج تحسےن جبکہ تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پےش کرتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں انکے ساتھ ہےں ‘کر پٹ حکمرانوں کی ملک اور عوام دشمن پا لےسوں سے قائداعظم کی روح بھی تڑپ رہی ہوگی ‘ بلدےاتی اور آئندہ عام انتخابات مےں (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی کو پارٹی ٹکٹ لےنے والے امےدوا ر ”دور بےن “سے بھی نہےں ملےں گے ‘موجودہ حکو مت نے آئےنی مدت پوری کر لی تو پھر ملک اور قوم کا اللہ ہی حافظ ہو گا ۔ وہ جمعہ کے روز تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے(ن) لےگ کے فتح پور گجرات سے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہو لڈر سےد فےصل شاہ ‘(ن) لےگ کے مر کزی رکن سےدمنےر حسےن شاہ اور (ن) لےگ کے 23سابق ناظمےن اور کونسلرزکی تحر ےک انصاف مےں شمولےت اور تحر ےک انصاف چےئر مےن سےکرٹر ےٹ مےں جشن آزادی کے حوالے سے پر چم کشائی کے موقعہ پر منعقدہ تقر ےب سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اسکے موقعہ پر مسزپر وےن سرور ‘اراکےن پنجاب اسمبلی سعدےہ سہےل ‘ڈاکٹر نوشےن حامد ‘تحر ےک انصاف پنجاب کے ڈپٹی آرگنائزر عمر سرفراز چےمہ ‘چےئر مےن سےکرٹر ےٹ کے اےگز ےکٹےو ڈائر ےکٹر فضےل آصف ‘شعبہ خواتےن پنجاب کی صدر سلونی بخاری ‘لاہور کے ڈپٹی آرگنائزر مہر واجد عظےم مےڈےا ٹاسک فورس کے سربراہ جمشےداقبال چےمہ‘تحر ےک انصاف کی مر کزی رکن عائشہ چوہدری سمےت پاکستان تحر ےک انصاف کے کارکنوں کی کثےر تعداد نے شر کت کی اس موقعہ پر تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے اپنے خطاب مےں کہا کہ ملک کی حقےقی آزادی کےلئے ضروری ہے کہ ملک کو کر پٹ حکمرانوں اور سےاستدانوں سے نجات دلا ئی جائے اور تحر ےک انصاف پاکستان کی واحد سےاسی جماعت ہے جو ملک کو قائداور اقبال کا پاکستان بنانے کےلئے جد وجہد کر رہی ہے اور ہم قوم کو ےقےن دلاتے ہےں کہ تحرےک انصاف اقتدار مےں آئی تو ملک کو ہرقسم کے اندھےروں سے نجات دلا کر ترقی اور خوشخالی لائےں گے ۔ (ن) لےگ کے راہنماﺅں کی شمولےت کے موقعہ پر چوہدری سرور نے کہا کہ ہم پارٹی مےں نئے شامل ہونےوالوں کو خوش آمدےد کہتے ہےں اور تحر ےک انصاف مےں نئے لوگوں کی شمولےت سے پارٹی مزےد مضبوط ہوگی اور اب اس بات مےں کوئی شک نہےں کہ تحر ےک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی عوامی او ر سےاسی جماعت بن چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف کی مقبولےت کی وجہ سے (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی سےاسی مےدان مےں زےرو ہو چکےں ہےں اور آنےوالاوقت صرف پاکستان تحر ےک انصاف کا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار نے ملک کو دےوالےہ کر دےا ہے اور جب تک ملک سے کر پشن اور لوٹ مار کا خاتمہ نہےں ہو گا پاکستان اس وقت تک بجلی کی لوڈشےڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگاری سمےت دےگر مسائل کا شکار رہےگا ۔ انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی مسائل حل کر نے کی بجائے اپنی حکو مت کی آئےنی مدت پوری کر نے مےں مصروف ہےں لےکن اگر اس کر پٹ اور نااہل حکو مت نے اپنی آئےنی مدت پوری کر لی تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہو گا کےونکہ نااہل حکمرانوں کا اےک اےک دن قومی پر بھاری ہو چکا ہے اور قوم اب ان نااہل حکمرانوں کل نہےں آج ہی نجات چاہتی ہے



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…