بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔ ڈاکٹر نبیلہ طارق نے گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ ہفتے سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹے (منگل تک) جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں ملک کے مغربی حصوں کو لپیٹ میں لے رہی ہیں اور… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

قومی لائحہ عمل کے تحت مختلف جرائم میں ملوث 32 ہزار سے زائد افراد گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

قومی لائحہ عمل کے تحت مختلف جرائم میں ملوث 32 ہزار سے زائد افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل کے تحت ملک بھر میں کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کر دی گئی جس کے مطابق اب تک مختلف الزامات کے تحت 32 ہزار 347 افراد کو گرفتار کیا گیا۔وزیر اعظم کو ارسال کی جانے والی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading قومی لائحہ عمل کے تحت مختلف جرائم میں ملوث 32 ہزار سے زائد افراد گرفتار

ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علم الاعداد کے مطابق ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک‘ ان کی ہر ناکامی ان کی کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتی ہے‘ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی شادی فروری کے مہینے 2015ءمیں طے ہوئی اور علم الاعداد کے حساب سے اس… Continue 23reading ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

پاکستانی ماہرین کاعظیم الشان کارنامہ پاکستان کا پہلا اسلحہ بردارڈرون

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پاکستانی ماہرین کاعظیم الشان کارنامہ پاکستان کا پہلا اسلحہ بردارڈرون

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلحہ، گولہ بارود اور سامانِ حرب کی استعداد کار میں غیر معمولی ترقی ایک ایسا حیرت کدہ ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ لیکن اِس حوشربا ترقی کے پیچھے جو سب سے بڑی وجہ کار فرما ہے وہ ہے خوف۔ دشمن کے ہاتھوں نقصان اٹھانے کے خوف کے زیراثر جو… Continue 23reading پاکستانی ماہرین کاعظیم الشان کارنامہ پاکستان کا پہلا اسلحہ بردارڈرون

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے جانے والی پرواز تاخیر کا شکار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے جانے والی پرواز تاخیر کا شکار

کراچی (نیوزڈیسک)یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز کی روانگی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افرادیمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔… Continue 23reading یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے جانے والی پرواز تاخیر کا شکار

’’محکمہ اینٹی کرپشن میں کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ہوتا‘‘ افسر اپنے ہی ادارے کیخلاف پھٹ پڑا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

’’محکمہ اینٹی کرپشن میں کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ہوتا‘‘ افسر اپنے ہی ادارے کیخلاف پھٹ پڑا

لاہور (نیوزڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن میں بہتری اوراس کی استعدادکار بڑھانے کے لیے افسران سے مانگی گئی تجاویزمیں ایک افسرنے اپنے ہی محکمہ کا پوسٹ مارٹم کرڈالا جس میں کہاگیا ہے کہ کرپشن کے کسی بھی کیس کی تحقیقات کاآغاز کرپشن اور پھر اس کااختتام بھی کرپشن پرہی ہوتا ہے، مختلف عہدوں پرتعینات افسران میں سے… Continue 23reading ’’محکمہ اینٹی کرپشن میں کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ہوتا‘‘ افسر اپنے ہی ادارے کیخلاف پھٹ پڑا

89فیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے مرنے پر تیار ہیں،گیلپ سروے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

89فیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے مرنے پر تیار ہیں،گیلپ سروے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ون گیلپ انٹرنیشنل سروے میں کہا گیا ہے کہ 89فیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلیے تیار ہیں اور اس حوالے سے دنیا بھرکے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے جن کے عوام اپنے ملک کے لیے مرمٹنے پر تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ون گیلپ سروے کے حوالے سے… Continue 23reading 89فیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے مرنے پر تیار ہیں،گیلپ سروے

بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن کو نجی شعبے میں دینے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن کو نجی شعبے میں دینے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے مرحلہ وار محکمہ صحت کو نجی شعبے میں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمے کے جاری مختلف صحت پروگراموں کو بتدریج غیر سرکاری تنظیموں کے حوالے کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے،عالمی اداروں کی جانب سے انسداد پولیو مہم پر تحفظات کے نتیجے میں صوبائی حکومت نے ابتدائی طور پر… Continue 23reading بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن کو نجی شعبے میں دینے کا فیصلہ