بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں تاخیر ہوئی،وزیر اعظم ،دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گزر چکے،عمران خان کا جواب

datetime 21  اپریل‬‮  2015

دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں تاخیر ہوئی،وزیر اعظم ،دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گزر چکے،عمران خان کا جواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر… Continue 23reading دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں تاخیر ہوئی،وزیر اعظم ،دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گزر چکے،عمران خان کا جواب

سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 21  اپریل‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج ہارون لطیف کے روبرو سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 22 ملزمان کو… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی سے نالاں شیخ رشید، طاہر القادری کا اتحاد

datetime 21  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی سے نالاں شیخ رشید، طاہر القادری کا اتحاد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ اور ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک (پی ٹی اے) نے راولپنڈی میں 25 اپریل کو ہونے والے کنٹونمنٹ الیکشنز کے لیے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کا اعلان کرکے ایک نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔دونوں جماعتیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی چیپٹر… Continue 23reading پی ٹی آئی سے نالاں شیخ رشید، طاہر القادری کا اتحاد

عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی گرفتاری سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

datetime 21  اپریل‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی گرفتاری سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی گرفتاری سے متعلق ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں معظم علی خان کی اہلیہ سعدیہ بانو کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی گرفتاری سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ رانا آفتاب احمد کو کسٹم عدالت کا جج مقرر کر دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین کا اچانک تبادلہ… Continue 23reading ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج ممتاز حسین چوہدری کا تبادلہ

آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 21  اپریل‬‮  2015

آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ا واران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے ضلع اواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی… Continue 23reading آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کیلئے موبائل فون لانے پر پابندی

datetime 21  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کیلئے موبائل فون لانے پر پابندی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کسی قسم کا کوئی الیکٹرانک آلہ پولنگ اسٹیشنز میں نہیں لے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن عملہ موبائل فون پابندی سے مستثنیٰ ہے، ڈی آر اوز، آر اوز اور پریزائیڈنگ… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کیلئے موبائل فون لانے پر پابندی

حکومت نے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2015

حکومت نے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے فوجی عدالتوں کی جانب سے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔منگل کو 21 ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق درخواستوں پر حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرایا۔جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے… Continue 23reading حکومت نے پھانسی کی سزا معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کردی

جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 21  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے معاون ایڈووکیٹ کے کے آغا نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ کے کے آغا کو سولہ اپریل کو کمیشن کا معاون مقرر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ میں کے کے آغا کو خصوصی چیمبر الاٹ کر دیا… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کے معاون کے کے آغا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں