مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالوں کے خلاف کارروائی کریں گے،شہباز شریف
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوری کی آڑ میں کسی کو لوٹ مار نہیں کرنےدی جائےگی۔مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں گے ۔لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ رمضان پیکیج میں سستے آٹے کیلئے ساڑھے تین ارب روپےکی سبسڈی دی گئی ہے، جبکہ قیمتوں اور اشیاء… Continue 23reading مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالوں کے خلاف کارروائی کریں گے،شہباز شریف