پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شجاع خانزادہ پر حملہ،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے خدشے کا اظہارکردیا

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک (نیوزڈیسک)پنجاب کے انسپکٹر جنرل مشتاق سکھیرا نے خدشے کا اظہار کردیا ،کہتے ہیں کہ حملے میں کالعدم قرقہ وارانہ تنظیموں کے ملوث ہونے کے امکان کا مسترد نہیں کیا جاسکتا،انہوں نے کہا ہے کہ حملے میں دو خود کش بمبار ملوث تھے ¾ ایک باﺅنڈری وال کے باہر کھڑا رہا ¾دوسرا اندر وزیر داخلہ سے ملنے گیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق سکھیرا نے بتایا کہ حملے میں دو خودکش بمبار ملوث تھے، ایک باو¿نڈری وال کے باہر کھڑا رہا جبکہ دوسرا اندر وزیر داخلہ سے ملنے گیا۔انہوں نے بتایا کہ باہر ہونے والا خودکش حملہ اتنا شدید تھا کہ عمارت کی چھت وزیر اور وہاں موجود دیگر افراد پر گرپڑی۔انہوں نے بتایا کہ یہ واضح نہیں کہ اندر موجود خودکش حملہ آور نے خود کو اڑایا یا نہیں اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔انہوںنے کہاکہ حملے میں کالعدم قرقہ وارانہ تنظیموں کے ملوث ہونے کے امکان کا مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…