ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

datetime 23  اپریل‬‮  2015

ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)این اے 246سے تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں تسلیم کروں گا،ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایسی کیاقیامت آگئی کہ کریم آبادمیں حملہ کردیاگیا۔ایم کیوایم کارویہ دیکھ کرافسوس ہوا،مقابلہ ایک لاکھ چالیس ہزارووٹوں میں تھا،جوبھی نتیجہ آیاتسلیم کریں گے ،رینجرزاورپولیس… Continue 23reading ایم کیوایم نے جیت پراتناہنگامہ برپاکردیاہارتی توکیاکرتی،عمران اسماعیل

نوازشریف سے یمنی صدرمنصورہادی کی ریاض میں ملاقات، یمن کی صورتحال پربات چیت

datetime 23  اپریل‬‮  2015

نوازشریف سے یمنی صدرمنصورہادی کی ریاض میں ملاقات، یمن کی صورتحال پربات چیت

ریاض(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف سے یمن کے صدرمنصورہادی نے ریاض میں ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے یمن کی صورتحال اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت کی ۔پاکستا ن میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے یمن کی قانونی حکومت کے خاتمے کی مذمت کرتاہے۔

ٓاین اے 246 الیکشن، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

ٓاین اے 246 الیکشن، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی

کراچی (نیوز ڈیسک) این اے 246 الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کے نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار انتخاب جیت رہے ہیں اور جو بھی نتائج سامنے آتے ہیں… Continue 23reading ٓاین اے 246 الیکشن، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی

کریم آباد تصادم ،پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کریم آباد تصادم ،پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی (نیوزڈیسک) کریم آباد میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مشتعل افراد نے علاقے میں قائم تحریک انصاف کے کیمپ پر لگے پرچم نذر آتش کردیئے۔این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کے… Continue 23reading کریم آباد تصادم ،پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

این اے 246 ،پولنگ کے اختتام پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 ،پولنگ کے اختتام پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کے اختتام پر دو سیاسی حریف جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر ہوگئے ۔پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں نے ایک دوسرے کے پولنگ کیمپس کا دورہ اورساتھ… Continue 23reading این اے 246 ،پولنگ کے اختتام پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما باہم شیر وشکر

صوبہ خیبرپختونخوا کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پروفاقی حکومت سے احتجاج

datetime 23  اپریل‬‮  2015

صوبہ خیبرپختونخوا کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پروفاقی حکومت سے احتجاج

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وفاقی حکومت سے احتجاج کرتے ہوئے صوبہ خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے ، پن بجلی کے خالص منافع اور دوسرے ٹیکسوں کی مد میں 160 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی ، صوبے کو اپنی اضافی گیس اور آبی وسائل سے بجلی پید ا کرنے کی… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پروفاقی حکومت سے احتجاج

نوازشریف نے سعودی عرب جانے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی ،خورشید شاہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

نوازشریف نے سعودی عرب جانے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی ،خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کبھی مشاورت کو رواج نہیں دیا - پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی بجائے اسے اپنی طاقت بنایا جانا چاہیے - پارلیمنٹ حمایت نہ کرتی تو نواز حکومت کب کی جاچکی ہوتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا… Continue 23reading نوازشریف نے سعودی عرب جانے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی ،خورشید شاہ

سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 13 مئی کو ہو گی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 13 مئی کو ہو گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعظم خان ہوتی کے انتقال کے بعد خالی ہونیوالی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ جنرل نشست کیلئے پولنگ 13 مئی کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذات نامزدگی 27 اور 28 اپریل کو جمع کرائے جا سکیں گے۔… Continue 23reading سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 13 مئی کو ہو گی

یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قرار داد اہم ہے - شاہ محمود قریشی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قرار داد اہم ہے - شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں -یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قرار داد اہم ہے - اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے - سعودی عرب سفارتکاری کے ذریعہ مسئلہ کے حل کی… Continue 23reading یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قرار داد اہم ہے - شاہ محمود قریشی