عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ،مشاہد اللہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمامشاہد اللہ نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے، دھرنے والوں کو استعفیٰ نہیں ملا لیکن وہ نکاح نامہ لے کر گھر چلے گئے ، دونوں کزنز کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے لیگی رہنماءکا کہناتھاکہ… Continue 23reading عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ،مشاہد اللہ