ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

صحافی 60 لاکھ روپے کے سموسے،پکوڑے ڈکار گئے، وزارت اطلاعات ونشریات کا دعویٰ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

صحافی 60 لاکھ روپے کے سموسے،پکوڑے ڈکار گئے، وزارت اطلاعات ونشریات کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک سال میں صحافیوں پر60 لاکھ روپے مالیت کے سموسے ،پکوڑے اور چائے کی تواضع پر اڑا دیئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف وزارت اطلاعات و نشریات کی دستاویزات میں ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق (پی آئی ڈی) نے دعوی کیا ہے کہ2013 ءمیں انفارمیشن سنٹر میں700 پریس… Continue 23reading صحافی 60 لاکھ روپے کے سموسے،پکوڑے ڈکار گئے، وزارت اطلاعات ونشریات کا دعویٰ

وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

datetime 23  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ 2 برسوں میں 23 غیر ملکی دورے کئے جن پر 35 کروڑ سے زائد رقم خرچ ہوئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس مین وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ وزیراعظم نے دو سال کے دوران 23 غیرملکی دورے کئے جن پر مجموعی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے خوشاب اور کراچی میں پولیس کے دو ملازمین اور ایک شخص کو گھر میں گھس کر ہلاک کرنے والے دو ملزمان عبدالرحمان اور معین الدین کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ہے ۔ معین الدین کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے گئے تھے تاہم گزشتہ روز چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے، شہباز شریف

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 20 اپریل پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن اور قوم کی زندگی میں انقلاب کے مانند ہے، چین نے ثابت… Continue 23reading پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے، شہباز شریف

پولی کلینک ، پمز میں 5 کروڑ روپے کا گھپلا، وزارت کیڈ نے نوٹس لے لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پولی کلینک ، پمز میں 5 کروڑ روپے کا گھپلا، وزارت کیڈ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت کیڈ نے پولی کلینک اور پمز میں میڈیکل سٹور میں 5 کروڑ روپے گھپلے کا نوٹس لے لیا ہے اور اعلی پیمانے پر تحقیقات کر کے ذمہ دار کرپٹ ڈاکٹروں کے تعین کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سیکرٹری کیڈ خالد حنیف نے کہا کہ پولی کلینک اور پمز میں کرپٹ… Continue 23reading پولی کلینک ، پمز میں 5 کروڑ روپے کا گھپلا، وزارت کیڈ نے نوٹس لے لیا

خیبرایجنسی، فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

خیبرایجنسی، فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی۔ منشیات دہشتگردوں کے خلاف مختلف آپریشنز کے دوران پکڑی گئی تھی۔ پاک فوج نہ صرف دہشتگردوں سے نبرد آزما ہے بلکہ معاشرے کی تباہی کاسبب بننے والی منشیات کے خاتمے کیلئے بھی کوشاں ہے۔ خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر ون… Continue 23reading خیبرایجنسی، فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی

پی ٹی آئی ووٹ کے تقدس کےلئے جنگ لڑ رہی ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی ووٹ کے تقدس کےلئے جنگ لڑ رہی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہئیں‘ پی ٹی آئی ووٹ کے تقدس کے لئے جنگ لڑ رہی ہے‘ انتخابات میں ایک جماعت ہارتی ہے اور ایک جیتتی ہے یہ سیاسی عمل ہے۔… Continue 23reading پی ٹی آئی ووٹ کے تقدس کےلئے جنگ لڑ رہی ہے،شاہ محمود قریشی

کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، ایک ملزم گرفتار

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، ایک ملزم گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)رینجرز نے ایف بی ایریا بلاک 9 میں چھاپہ مار کر ایک شخص سے اسلحہ برآمد کر کے اسے حراست میں لے لیا ہے۔ رینجرز نے مصدقہ اطلاع پر کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار شخص… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، ایک ملزم گرفتار

پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ میں اہم کردار ادا کررہا ہے، سرتاج عزیز

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ میں اہم کردار ادا کررہا ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشیا افریقا کانفرنس سے خطاب میں کیا۔سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد حملوں میں اب تک… Continue 23reading پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ میں اہم کردار ادا کررہا ہے، سرتاج عزیز