چھچھ اٹک (نیوزڈیسک)پنجاب کے صوبائی وزیر داخلہ پر حملہ آور کی لاش مل گئی، جس کا صرف بازو اور نچلا دھڑ موجود تھا، ریسکیو ٹیمیوں نے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو پہنچایا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاش کے سیمپل حاصل کرکے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھیج دئےے۔خود کش حملہ آور کی صرف ٹانگیں اور بازو موجود تھے جبکہ سرسے پیٹ تک کا حصہ موجود نہ تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں