سانحہ صفورا میں دہشتگردوں کو شام سے ہدایات ملیں،سینیٹررحمان ملک کے انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا ہے کہ سانحہ صفورا میں دہشتگردوں کو شام سے ہدایات مل رہی تھیں ، مرکزی ملزم بڑی سیکولر کمپنی کے فریکونسی کنٹرول روم میں بیٹھا تھا ، 11 لوگ یونیورسٹی اور کالجز کے ایکسپرٹ تھے ، پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا… Continue 23reading سانحہ صفورا میں دہشتگردوں کو شام سے ہدایات ملیں،سینیٹررحمان ملک کے انکشافات