کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اورگرومندر میں کارروائیاں کیں جس میں 5 دہشت گردوں کو گرفتر کیا گیا۔ ترجمان کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث ہیں جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
کراچی کےمختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 5 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی



















































