اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش برآمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کے علاقے آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت چوری کے ملزم کی حیثیت سے ہوئی۔پولیس کا موقف ہے کہ ملزم چوری میں ملوث تھا،حراست سے فرار ہو کرنالے میں چھلانگ لگادی۔ملزم کی موت پانی میں… Continue 23reading اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش برآمد