بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

بلوچستان،غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 47 غیر ملکی گرفتار

datetime 17  اگست‬‮  2015
090221-N-4774B-002 MALDIVES (Feb. 21, 2009) Members of the Maldives National Defense Force Coast Guard approach the guided-missile cruiser USS Lake Champlain (CG 57). Lake Champlain is part of the Boxer Expeditionary Strike Group on a scheduled deployment to the Western Pacific in support of global maritime security. (U.S. Navy photo by Mass Communication Specialist 2nd Class Daniel Barker/Released)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں کاروائی کر کے غیر قانونی طور پر ایران جا نے والے 47 غیر ملکیوں کو گرفتا کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گرفتا ر کیے جانے والے غیر ملکیوں میں سے 39 افراد افغان باشندے تھے تاہم ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…